اسلام آباد (آئی این پی)معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل نے جنید جمشید کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید جمشید نے توبہ کے بعد دین کو اپنا مشن بنایا ،جنید جمشید کے ساتھ میں نے 10حج کئے ۔بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ جنید جمشید انتہائی نیک انسان تھے ،جنید جمشید سے دوروز پہلے ہی میری بات ہوئی تھی ،انہوں نے مجھ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیاتھا، وہ میرے بہت اچھے اور قریبی ساتھی تھے ، جنید جمشید کے ساتھ دس حج اکٹھے کئے ،جنید جمشید نے توبہ کے بعد دین کو اپنا مشن بنایا ۔مولاناطارق جمیل جنید جمشید کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے انہوں نے کہا کہ میں نے بھی چترال جاناتھا لیکن نہ جاسکا
جنید جمشید کامشن ،مولاناطارق جمیل آبدیدہ ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































