وزیراعظم کے مشیر آصف کرمانی اور تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے درمیان جھگڑا،بات حد سے آگے نکل گئی
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم کے مشیر آصف کرمانی اور تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے درمیان نجی ٹی وی کے پروگرام میں جھگڑا، بلیک لیبل شہد کے ذکر پر شہریار آفریدی جذباتی ہوگئے اور آصف کرمانی پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی ، پروگرام کے میزبان کو وقفہ لیکر بیچ بچاؤ… Continue 23reading وزیراعظم کے مشیر آصف کرمانی اور تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے درمیان جھگڑا،بات حد سے آگے نکل گئی