وزیراعلی سندھ کی عمران خان کوبڑی نوکری دینے کی پیشکش
گڑھی خدا بخش ،لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کرکٹ کھیلیں وہ ابھی بھی سیمی فائنل اور فائنل میں الجھے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اگرقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہوتے تو پاکستان ٹیم کل کا میچ ہار جاتی ، انہیں… Continue 23reading وزیراعلی سندھ کی عمران خان کوبڑی نوکری دینے کی پیشکش