پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پاکستان سے بے دخل کئے جانیوالے ترک اساتذہ کیلئے خیبرپختونخواسے بڑی خبر آگئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی)پشاو ر ہائی کورٹ نے ترک اساتذہ کی بدخلی پر جاری حکم امتناع میں مزید توسیع کے احکامات جاری کردیئے۔ پشاورہائی کورٹ کی دو رکنی بنچ نے ترک اساتذہ کی بیدخلی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کردیا گیا جبکہ رٹ دائر کرنے والے کی جانب سے جواب نہیں دیا گیا جس پر عدالت نے حکم امتناع میں مزید دو دن کی توسیع دیتے ہوئے سماعت پندرہ دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…