منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

لمزیونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالب علم کی لاش برآمد

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے پوش علاقے ڈیفنس بی میں موجود نجی یونیورسٹی کے ہوسٹل سے لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت کراچی کے شاہ میرآصف باجوہ کے نام سے ہوئی ہے جس کی تصدیق یونیورسٹی انتظامیہ نے بھی کردی۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ میرآصف دل کا مریض تھا جبکہ مرحوم کے دوستوں نے انکشاف کیاکہ میرآصف منشیات کا عادی تھا ۔ میرآصف باجوہ لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز (لمز) میں بی ایس سی آنرز پانچویں سمسٹر کا طالبعلم تھا۔

ایس پی کینٹ طاہر رحمان نےکہاہے کہ میرآصف کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی یا منشیات کی زیادتی سے ، پوسٹمارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ سامنے آجائے گی ، پولیس نے شواہد بھی اکٹھے کرلئے ہیں۔ پیرکے روز شاہ میر اپنے کمرے میں بے حس و حرکت پایاگیا جس پر اسے ڈیفنس کے ہی ایک نجی ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…