منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

آرمی پبلک سکول پر حملہ ،دوسال بعدایک اورافسوسناک خبرآگئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)چترال کے دور افتادہ علاقے سے تعلق رکھنے والے آرمی پبلک اسکول سانحہ میں زخمی طالب علم دو سال بعد دم توڑ گیا۔ ارشاد حسین صحت یابی کے بعد ذہنی تناو کا شکار رہاسانحہ آرمی پبلک اسکول میں زخمی ہونے والا ارشاد حسین سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا

ارشادحسین کاتعلق چترال کے دورافتادہ علاقہ کھد سے تھا،ارشاد حسین کو گردن اور کمر میں گولیاں لگی تھی،ارشاد حسین صحت یابی کے بعد ذہنی تناو کا شکاررہا،طالب علم ارشاد حسین نے باقاعدگی سے کلاسیں لینی بھی شروع کردی تھیں،گزشتہ دو سالوں میں ارشاد حسین کو متعددباراسپتال میں داخل کروایا گیا تھا،،سانحہ اے اپی ایس کے بعد ارشاد ملٹری کالج مری میں زیرتعلیم تھا۔جاں بحق طالب علم کی میت آبائی علاقے روانہ کردی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…