آصف زرداری کو کوئی خطرہ نہیں،سابق صدرکے پیراعجازشاہ کی پیشگوئی
اسلام آباد (آئی این پی) سابق صدر اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری کے مرشد پیر اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کو کوئی خطرہ نہیں بس ان کا اپنا مزاج ہے‘میرادل چاہتا ہے آصف زرداری کل ہی پاکستان واپس آجائیں‘زرداری کی کرپشن کا کوئی علم نہیں‘سی پیک منصوبے کا سہرا… Continue 23reading آصف زرداری کو کوئی خطرہ نہیں،سابق صدرکے پیراعجازشاہ کی پیشگوئی