ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

PIA کا ایک اور کارنامہ ! کسے ایئر پورٹ پر چھوڑ کر جہاز میں کیا لے گئے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (آن لائن)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) نے مسافر کوایئرپورٹ پر چھوڑ دیا اور اس کا سامان ٹورنٹو روانہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز کا مسافرغائب ہونے کے باوجود اس کا سامان روانہ کردیا گیا، انتظامیہ نے پرواز کی بروقت روانگی کے نام پر مسافروں کی سلامتی خطرے میں ڈال دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو جانے والابلال اکبر نامی مسافر خود تو غائب ہو گیا مگر پی آئی اے نے اس کا سامان ٹورنٹو پہنچا دیا ، سٹیشن مینیجر کا کہنا ہے کہ انہوں نے مسافر کو بہت تلاش کیا مگر وہ نہیں ملا تو اس کا سامان بھی آف لوڈ کر دیا مگر دوسری جانب ٹورنٹو کی جانب سے سامان پہنچنے پر مبنی ای میل ریکارڈ پر آگئی ہے ۔یاد رہے کہ ایاٹا قوانین اور پرواز کی سیفٹی کے پیش نظرغائب ہونے والے مسافر کا سامان آف لوڈ کیا جانا ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…