اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

مریم نوازنے اپنے بیٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر دے دیں ۔۔ تصاویر میں ایسا کیا تھا کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا ؟

datetime 14  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل پر پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی جانب سے ان کے صاحبزادے جنید صفدر کی پولو کھیلتے ہوئے تصاویر اپلوڈ کرنا پاکستانی غریب عوام کی تضحیک کے مترادف ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے اپنے صاحبزادے جنیدصفدرکی پولوکھیلتے ہوئے تصاویرشیئرکردیں۔مریم نوازنے ٹویٹرپر اپنے بیٹے جنیدصفدرکی کالج کی پولوٹیم کابہترین کھلاڑی ہونے کی تعریف بھی جس پر دوسری صحافی شاہدمسعودنے مریم نوازپرتنقیدکرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازاپنے بچوں کی تصاویردکھادکھاکرغریب عوام کی تضحیک نہ کرے۔نجی ٹی وی پرانہوں نے اپنے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہماراکام ہے ان لوگوں بتانا کہ ایسانہ کریں کہ جس طرح انہوں نے اپنے بچوں کی پولوکھیلتے ہوئے تصاویرشیئرکیںاور جس سے غریب لوگوں کی تضحیک کی گئی ایسا نہیں ہونا چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…