پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پاسپورٹ اورشناختی کارڈبنوانے والوں کیلئے حکومت کا بڑا اعلان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاسپورٹ اورشناختی کارڈبنوانے والوں کیلئے حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آبا (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا کے آن لائن شکایت منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا۔آن لائن نظام کے تحت کوئی شہری کسی نادرا ملازم کے خلاف شکایت درج کراسکے گا۔ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ایسے کام گڈ گورننس اور عوامی بھلائی کے لئے ہوتے… Continue 23reading پاسپورٹ اورشناختی کارڈبنوانے والوں کیلئے حکومت کا بڑا اعلان

دو قیمتی انسانی جانیں ضائع ، ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی برقرار،پنجاب حکومت نے بڑی دھمکی دیدی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

دو قیمتی انسانی جانیں ضائع ، ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی برقرار،پنجاب حکومت نے بڑی دھمکی دیدی

لاہور ( این این آئی) لاہور میں مریض پر تشدد کے الزام میں ڈاکٹرز کی برطرفیوں کے خلاف میو ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز اور نرسوں نے کلب چوک میں چوتھے روز اور واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے کنٹریکٹ ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں مسلسل دوسرے روز بھی دھرنا دیا ،احتجاجی دھرنوں کے باعث… Continue 23reading دو قیمتی انسانی جانیں ضائع ، ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی برقرار،پنجاب حکومت نے بڑی دھمکی دیدی

قائم علی شاہ نے اگرموہنجوڈرودریافت کیاتونئے گورنرسندھ کوسینئرسیاستدان نے ہڑپہ کاتحفہ قراردیدیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

قائم علی شاہ نے اگرموہنجوڈرودریافت کیاتونئے گورنرسندھ کوسینئرسیاستدان نے ہڑپہ کاتحفہ قراردیدیا

اسلام آباد(این این آئی)سینئر ایڈووکیٹ بابر اعوان نے جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کو عدلیہ کی آزادی کیلئے خطرناک اشارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائم علی شاہ کو موہنجودڑو کی دریافت کہنے والوں کو ہڑپہ سے لیے گئے نئے گورنر سندھ کا تحفہ مبارک ہو ۔سپریم کورٹ میں صحافیوں… Continue 23reading قائم علی شاہ نے اگرموہنجوڈرودریافت کیاتونئے گورنرسندھ کوسینئرسیاستدان نے ہڑپہ کاتحفہ قراردیدیا

عشرت العبادنےوفاقی حکومت کاشکریہ بھی اداکردیا،وجہ وہ نہی جوآپ سمجھ رہے ہیں بلکہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

عشرت العبادنےوفاقی حکومت کاشکریہ بھی اداکردیا،وجہ وہ نہی جوآپ سمجھ رہے ہیں بلکہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق گور نر سندھ ڈاکٹر عشرت ا لعباد نے کہاہے کہ نہال ہاشمی کو اپنا کوئی ملال ہوگا میرا تو ان پر کوئی احسان نہیں ۔نہال ہاشمی کے بیان پر رد عمل میں سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ نہال ہاشمی سنگین جرائم میں ملوث گورنر سے اچھی… Continue 23reading عشرت العبادنےوفاقی حکومت کاشکریہ بھی اداکردیا،وجہ وہ نہی جوآپ سمجھ رہے ہیں بلکہ

ٹرمپ اچانک وارد اقتدار ہو سکتا ہے تو مجھ جیسا ٹرمپ انہونی نہیں کر سکتا؟ سینئرسیاستدان نے بڑادعوی کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ اچانک وارد اقتدار ہو سکتا ہے تو مجھ جیسا ٹرمپ انہونی نہیں کر سکتا؟ سینئرسیاستدان نے بڑادعوی کردیا

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ اچانک وارد اقتدار ہو سکتا ہے تو پاکستان میں مجھ جیسا ٹرمپ کوئی انہونی نہیں کر سکتا۔ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں مجھ پر ہنسنے والے میری جیت کا انتظار کریں۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading ٹرمپ اچانک وارد اقتدار ہو سکتا ہے تو مجھ جیسا ٹرمپ انہونی نہیں کر سکتا؟ سینئرسیاستدان نے بڑادعوی کردیا

دھرنے والوں کے خلاف دھرنا،حقیقت جان کرآپ خیبرپختونخواحکومت کی نااہلی پرافسوس کرینگے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

دھرنے والوں کے خلاف دھرنا،حقیقت جان کرآپ خیبرپختونخواحکومت کی نااہلی پرافسوس کرینگے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کا پول کھل گیا، کرائے کی عدم ادائیگی پر پشاور کے 2 سکولوں کو تالے لگ گئے، طالبات احتجاج کیلئے محکمہ تعلیم کے دفتر پہنچ گئیں۔خیبرپختونخوا میں تعلیم کا برا حال، اسکولوں کو تالے لگ گئے، کرائے کی عدم ادائیگی پر چمکنی کے 2 سکولوں بند کردیئے گئے، متاثرہ طلباء… Continue 23reading دھرنے والوں کے خلاف دھرنا،حقیقت جان کرآپ خیبرپختونخواحکومت کی نااہلی پرافسوس کرینگے

اقتصادی راہداری منصوبہ ۔۔۔وزیراعلی خیبرپختونخواکاایسامطالبہ کہ نوازحکومت کیلئے نیاامتحان شروع ہوگیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

اقتصادی راہداری منصوبہ ۔۔۔وزیراعلی خیبرپختونخواکاایسامطالبہ کہ نوازحکومت کیلئے نیاامتحان شروع ہوگیا

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ سی پیک منصوبے پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔ میں نے ان کودو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی تمام دینی اور سیاسی جماعتوں کے قائدین کو وزیر اعظم نوازشریف طلب کریں۔ اور انہیں… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبہ ۔۔۔وزیراعلی خیبرپختونخواکاایسامطالبہ کہ نوازحکومت کیلئے نیاامتحان شروع ہوگیا

گورنر سندھ کی خرابی صحت کے باعث مصروفیات ۔ترجمان نے تصدیق کردی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

گورنر سندھ کی خرابی صحت کے باعث مصروفیات ۔ترجمان نے تصدیق کردی

کراچی (این این آئی) ترجمان گورنر ہاﺅس نے کہا ہے کہ گورنر سندھ جسٹس ( ر) سعید الزماں صدیقی کے حوالے سے میڈیا میں چلنے والی خبر ”خرابی صحت کے باعث گورنر سندھ نے مصروفیات منسوخ کردی ہیں “ درست نہیں ۔ ترجمان نے کہا کہ مزار قائد پر جاری تزئین و آرائش کے کاموں… Continue 23reading گورنر سندھ کی خرابی صحت کے باعث مصروفیات ۔ترجمان نے تصدیق کردی

سپیکراپنے حلقہ انتخابات پہنچ گئے پھرجوکچھ ان کے ساتھ ہواوہ تمام عوامی نمائندوں کےلئے بڑاسبق

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

سپیکراپنے حلقہ انتخابات پہنچ گئے پھرجوکچھ ان کے ساتھ ہواوہ تمام عوامی نمائندوں کےلئے بڑاسبق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اپنے حلقے کے دورے پر پہنچے جہاں بدمزگی ہوگئی، مسائل کے ستائے شہری نے اسپیکر کو کھری کھری سنادیں، حامیوں نے بپھرے شخص کو بڑی مشکل سے قابو کیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اپنے حلقے کے دورے پر پہنچے جہاں بدمزگی… Continue 23reading سپیکراپنے حلقہ انتخابات پہنچ گئے پھرجوکچھ ان کے ساتھ ہواوہ تمام عوامی نمائندوں کےلئے بڑاسبق