PK-661کی تباہی سے پہلے اس میں کس نے سفر کیاتھا؟حیرت انگیز انکشاف،تصاویر جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)معلوم ہوا ہے کہ PK-661کی تباہی سے پہلے اسی طیارے میں وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے بھی سکردو اور چترال کاسفر کیا تھا ،پی آئی اے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ طیارے میں کسی قسم کا کوئی نقص نہیں تھا ورنہ اتنی اہم شخصیت کا اس طیارے میں سفر کرنا ممکن ہی نہیں تھا… Continue 23reading PK-661کی تباہی سے پہلے اس میں کس نے سفر کیاتھا؟حیرت انگیز انکشاف،تصاویر جاری









































