پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

مردہ زندہ ہوگیا،ہسپتال میں بھگدڑ

datetime 10  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈربن(نیوزڈیسک)مردہ زندہ ہوگیا،ہسپتال میں بھگدڑ، تفصیلات کے مطابق ساﺅتھ افریقہ کے شہر کوازولو میں ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث حادثے کا شکار ہونیوالے زندہ نوجوان کو مردہ قراردے دیاگیا جس کو بعد ازاں مردہ خانے کے سرد خانے میں بھی پہنچادیاگیا، حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد جب گھر والوں نے لاش کو دیکھا تو یہ انکشاف ہوا کہ زخمی نوجوان مرا نہیں بلکہ زندہ ہے جبکہ ڈاکٹروں کی غلط تشخیص کے باعث اسے مردہ قراردے کر مردہ خانے پہنچادیاگیا ہے واقعہ کے بعد پہلے تو ہسپتال میں بھگدڑ مچ گئی لیکن جلد ہی صورتحال کو بھانپتے ہوئے ڈاکٹرز نے فوری طبی امداد دیتے ہوئے نوجوان کی جان بچالی، محکمہ صحت نے متعلقہ طبی عملے کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیاہے۔‎

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…