ایبٹ آباد-حادثے کی جگہ سے جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جنید کا پرس مل گیا ،کیا کچھ موجود تھا؟ تفصیلات جاری
ایبٹ آباد(این این آئی) ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں میں طیارے کے حادثے کی جگہ سے جنید جمشید کی اہلیہ کا پرس مل گیا ٗ پرس سے شناختی کارڈ اور جنید جمشید کی تصویر بھی ملی ہے ۔چند روز قبل حویلیاں طیارہ حادثے کے بعد جائے حادثہ پر پڑے ملبہ سے مقامی لوگوں نے جنید… Continue 23reading ایبٹ آباد-حادثے کی جگہ سے جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جنید کا پرس مل گیا ،کیا کچھ موجود تھا؟ تفصیلات جاری











































