ایبٹ آباد(این این آئی) ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں میں طیارے کے حادثے کی جگہ سے جنید جمشید کی اہلیہ کا پرس مل گیا ٗ پرس سے شناختی کارڈ اور جنید جمشید کی تصویر بھی ملی ہے ۔چند روز قبل حویلیاں طیارہ حادثے کے بعد جائے حادثہ پر پڑے ملبہ سے مقامی لوگوں نے جنید جمشید کی اہلیہ کا پرس حاصل کیا جس میں نیہا جنید کا شناختی کارڈ اور جنید جمشید کی تصویر درست حالت میں موجود تھی ٗ مقامی لوگوں نے پرس ضلعی انتظامیہ کے حوالے کر دیا جس کی ڈی پی او ایبٹ آباد خرم رشید نے بھی تصدیق کی
ایبٹ آباد-حادثے کی جگہ سے جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جنید کا پرس مل گیا ،کیا کچھ موجود تھا؟ تفصیلات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
لاہور؛ گھر کی دہلیز پر کھڑی خاتون کے ساتھ فحش حرکت، ویڈیو کی مدد سے ملزم گرفتار



















































