موٹروے ،وارننگ جاری
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے پولیس نے دوران سفرسوجانے والے ڈرائیوروں کووارننگ دی ہے کہ ایسے افراد زیادہ لمبے فاصلے کےلئے ڈرائیونگ سے اجتناب کریں ۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس بیٹ نمبر17کے انچارج ڈی ایس پی ملک صفدراعوان نے کہاکہ کچھ ایسے ڈرائیورزہیں جوکہ دوران سفرسوجاتے ہیں اورانکی غفلت کے باعث کئی قیمتی جانیں ضائع جاتی ہیں ۔انہوں نے… Continue 23reading موٹروے ،وارننگ جاری











































