جنید جمشید کی نماز جنازہ کہاں اداکی جائے گی اورتدفین کہاں ہوگی؟ اعلان کردیاگیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سکالرجنید جمشید مرحوم کی نمازجنازہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اداکی جائے گی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جنیدجمشید مرحوم کے بھائی ہمایوں جمشید نے نیشنل سٹیڈیم کادورہ کیاہے ۔اس موقع پرہمایوں جمشید نےمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جنیدجمشید کے چاہنے والے بہت زیادہ ہیں اوراس لئے نیشنل سٹیڈیم میں نمازجنازہ اداکی جائے گی تاکہ تمام افراد… Continue 23reading جنید جمشید کی نماز جنازہ کہاں اداکی جائے گی اورتدفین کہاں ہوگی؟ اعلان کردیاگیا











































