کسی قسم کی بھی مہم جوئی ہوئی تو پھر کیا کریں گے ؟ سربراہ ائیر مارشل کا دھماکے دار اعلان
کراچی (آئی این پی)ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا جواب اچھی طرح دینا جانتے ہیں ، ملک کے دفاع کے حوالے سے مسلح افواج کا کردار نہایت اہم ہے جب کہ دشمنوں کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں،کیڈٹس شاندارروایات برقراررکھنے کیلئیکوشاں رہیں اورملکی سرحدوں کی جان سے… Continue 23reading کسی قسم کی بھی مہم جوئی ہوئی تو پھر کیا کریں گے ؟ سربراہ ائیر مارشل کا دھماکے دار اعلان









































