ایک ، دو یا تین نہیں بلکہ 10 سرکاری چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب نے دھنداور سردی کی شدت کیساتھ ہی موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ کرلیااور اس ضمن میں جلدہی محکمہ داخلہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سکولوں اور دیگر سرکاری دفاتر میں موسم سرما کی تعطیلات 22دسمبر منگل سے دوجنوری تک ہوں گی ، دوجنوری… Continue 23reading ایک ، دو یا تین نہیں بلکہ 10 سرکاری چھٹیوں کا اعلان ہو گیا











































