خیبرپختونخواکے اہم شہرمیں ڈبل سواری اورکن کن کاموں پرپابندی کیوں لگادی گئی ؟
پشاور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے 12 ربیع الاول کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کے لئے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع کی حدود میں وال چاکنگ،ڈبل سواری ،اشتعال انگیزنعروں/ تقاریر،مزموم عزائم کی غرض سے عوامی مقامات پر پانچ یاپانچ سے زیادہ افراد کے اجتماع،اسلحہ کی نمائش، آذان کے علاوہ لاؤڈسپیکر کے استعمال… Continue 23reading خیبرپختونخواکے اہم شہرمیں ڈبل سواری اورکن کن کاموں پرپابندی کیوں لگادی گئی ؟











































