قومی اسمبلی کی کارروائی کوکیوں براہ راست دکھایاگیا،حکومتی موقف آگیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے ہمیشہ ہمارا رابطہ رہتا ہے، سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر رابطہ ہوتا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ایوان کی کاررائی براہ راست دکھانے کی درخواست تھی جسے براہ راست دکھایا گیا جو کچھ ایوان میں ہوا اسے پورے ملک… Continue 23reading قومی اسمبلی کی کارروائی کوکیوں براہ راست دکھایاگیا،حکومتی موقف آگیا







































