دبئی (آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن شدید علالت کے باعث دبئی کے ہسپتال میں داخل کرادئیے گئے
اتوار کو پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن شدید علالت کے باعث دبئی میں ہسپتال میں داخل کرادیئے گئے،ڈاکٹرز کے مطابق شرجیل میمن کی ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف شدت اختیار کر گئی ہے،شرجیل میمن سویٹرایمبرانڈ لوسس کے مریض ہیں۔