اتوار‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2026 

پاناما کیس،فیصلہ کیا آئیگا؟عمران خان کاعوام سے سوال ،جلسے میں موجود ہزاروں افرادکے جواب نے حیران کردیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صوابی میں عوام سے پوچھا کہ کیا نوازشریف پانامہ کیس میں مجرم ہے ، جلسے میں موجود 100 فیصد عوام کا جواب ’’ہاں‘‘ میں تھا ، پھر پوچھا کیا جرم ثابت ہوں گے ،100فیصد عوام نے’’ نہیں‘‘ میں جواب دیا ۔

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ عوام کا پانامہ کیس کے حوالے سے صوابی جلسے میں جواب نظام انصاف پر مایوسی کا عکاس ہے ۔انہوں نے کہا کہ صوابی میں عوام سے پوچھا کہ کیا نوازشریف پانامہ کیس میں مجرم ہے ، جلسے میں موجود 100 فیصد عوام کا جواب ’’ہاں‘‘ میں تھا ، پھر پوچھا کیا جرم ثابت ہوں گے ،100فیصد عوام نے’’ نہیں‘‘ میں جواب دیا ۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…