ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

’’ہم پہنچ گئے‘‘ آصف زرداری ۔۔۔!’’آپ ہیں تو ہمیں کوئی پروا نہیں‘‘ڈاکٹرعاصم،ملاقات میں کیا ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (آئی این پی) سابق صدر آصف زرداری نے ادارہ امراض قلب میں ڈاکٹرعاصم سے ملاقات کی اور ڈاکٹرعاصم سے ان کی خیریت دریافت کی اورانہیں گلدستہ بھی پیش کیا۔

اتوار کو سابق صدر آصف زرداری نے ادارہ امراض قلب کا دورہ کیا جہاں انھوں نے ڈاکٹرعاصم سے ملاقات کی۔ آصف زرداری اور ڈاکٹر عاصم ایک دوسرے کے گلے لگ کے ملے دونوں رہنماکافی دیر تک گرم جوشی سے بغل گیر رہے۔ملاقات کے دوران آصف زرداری نے پہلا جملہ ’’ ہم پہنچ گئے‘‘ بولا جبکہ ڈاکٹر عاصم نے کہاکہ آپ ہیں تو ہمیں کوئی پروا نہیں ۔ آصف زردار ی نے کہاکہ ڈاکٹر عاصم آپ گھبرائیں مت پوری پارٹی آپ کے ساتھ ہے آپ سے رابطے میں رہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…