پاکستان نے 4جدید طیارے دوست ملک کے حوالے کردیئے
اسلام آباد(آئی این پی)ایئر چیف مارشل سہیل امان نے 4جدید سپر مشاق طیارے خصوصی تقریب میں نائجیریا کے سپرد کر دیے ، پاکستان معاہدے کے تحت 10سپر مشاق طیارے نائجیریا کو فراہم کرے گا ۔ پیر کو ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاکستان نے 4جدید سپر مشاق طیارے نائجیریا کے سپرد کر دیے ، یہ… Continue 23reading پاکستان نے 4جدید طیارے دوست ملک کے حوالے کردیئے