ٹرین روک کر پکوڑے لینے جانے والا توکچھ بھی نہیں ۔۔۔! پی آئی اے کے پائلٹ کا ایسا اقدام کہ آپ بھی سر پکڑ لیں گے
رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک ) یادش بخیر ۔۔ پاکستانی میڈیا پر خوب واویلا مچا تھا کہ جب ایک ٹرین کا ڈرائیور ٹرین روک کر پکوڑے لینے چلا گیا تھا۔ اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کا پائلٹ مسافروں سے بھرے طیارے کو چھوڑ کر ہوٹل چلا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابقہفتہ… Continue 23reading ٹرین روک کر پکوڑے لینے جانے والا توکچھ بھی نہیں ۔۔۔! پی آئی اے کے پائلٹ کا ایسا اقدام کہ آپ بھی سر پکڑ لیں گے











































