آصف علی زارداری کی پاکستان آمدسے قبل بڑی گرفتاری ہو گئی
کراچی (آئی این پی)سابق صدر آصف زرداری کے قریبی ساتھی کے تین دفاتر پر رینجرز نے چھاپے مارکر4افراد کو حراست میں لے لیا۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق کارروائیاں آئی آئی چند نگر روڈ،ہاکی سٹیڈیم اور میٹروپول کے قریب کی گئیں جبکہ چھاپوں کے دوران دفاتر سے اہم ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا… Continue 23reading آصف علی زارداری کی پاکستان آمدسے قبل بڑی گرفتاری ہو گئی











































