میں نے خواب دیکھا کہ میں اور قائد اعظم محمد علی جناح ؒ تانگے پر بیٹھے ہیں اور تانگہ چلانے والا گالیاں نکال رہا ہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک خصوصی خطاب میں کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال جنہیں شاعر مشرق کہا جاتا ہے ، میں انہیں شاعر مشرق، مغرب، شمال و جنوب کہتا ہوں۔ میں نے دنیا دیکھی ہے ، مجھے ادب سے لگاؤ ہے اور میرے لئے عربی ، اردو… Continue 23reading میں نے خواب دیکھا کہ میں اور قائد اعظم محمد علی جناح ؒ تانگے پر بیٹھے ہیں اور تانگہ چلانے والا گالیاں نکال رہا ہے











































