ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

سابق گورنرکے بیٹے کے ولیمے کی تقریب پردبئی پولیس کاچھاپہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2016 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنر سندھ عشرت العباد جوکہ ان دنوں دبئی میں مقیم ہیں گزشتہ روزان کے بیٹے کی شادی ہوئی تھی اورآج ان کے بیٹے ڈاکٹراربازخان کی دعوت ولیمہ تھی جس پرپولیس نے چھاپہ ماردیا۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنرسند ھ ڈاکٹرعشرت العباد کے صاحبزادے کے دعوت ولیمہ کی تقریب جاری تھی کہ دبئی پولیس نے چھاپہ ماردیااورپولیس نے سکیورٹی کلیرنس کےلئے فوری طورپرحال خالی کروادیا۔

سکیورٹی کلیرنس کے بعد پولیس نے ولیمے کی دعوت جاری رکھنے کی اجازت دے دی ۔پولیس کے چھاپہ مارنے کی وجہ دبئی ایک اعلی شخصیت کی دعوت ولیمہ میں شرکت تھی ۔پولیس کی کلیئرنس کے بعد اس اعلی شخصیت نے دعوت ولیمہ میں شرکت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…