جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ میں بڑی تبدیلیاں ،باریش گارڈز کا نیا حلیہ دیکھ کر دیکھنے والے ششدر،نیوز ایجنسی کی رپورٹ
لاہور(آئی این پی) جماعت اسلامی پاکستان نے اپنے مرکز منصورہ میں بڑی تبدیلیاں لانے کا عمل شروع کر دیا۔ سکیورٹی پر مامورحفاظتی عملے نے قومی لباس شلوار قمیض کی بجائے مغربی لباس پینٹ شرٹ میں اپنے فرائض سرانجام دینا شروع کر دیئے، جماعت اسلامی کے باریش گارڈز جو دو روز قبل تک خاکی رنگ کے… Continue 23reading جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ میں بڑی تبدیلیاں ،باریش گارڈز کا نیا حلیہ دیکھ کر دیکھنے والے ششدر،نیوز ایجنسی کی رپورٹ











































