آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹو ں کا امریکی جریدے کو انٹر ویو ، والد کے بارے میں کیا ،کیا کہا ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کے صاحب زادوں بیرسٹر سعد اور علی نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آئین کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، پاکستان کو قائد اعظم کے وڑن کے مطابق دیکھنا چاہتے ہیں جہاں افراد کی بجائے اداروں کو اہمیت دی جائے۔پاک… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹو ں کا امریکی جریدے کو انٹر ویو ، والد کے بارے میں کیا ،کیا کہا ؟











































