مجھے یہودی کہنے والے فضل الرحمان نے امریکی سفیر کو کیا کہا؟ عمران خان نے سنگین دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نےکہاہے کہ فضل الرحمان جومجھ پرروزیہودی لابی کاایجنٹ ہونے کاالزام لگاتے ہیں ،فضل الرحما ن نے خود پاکستان میں امریکی سفیرسے ملاقات میں کہاتھاکہ’’ آپ مجھے وزیراعظم بنادیں میں بھی آپ کےلئے وہی کام کروں گاجودوسرے کررہے ہیں‘‘ ۔ عمران خا ن نے کہاکہ وکی لیکس کے انکشافات میں یہ… Continue 23reading مجھے یہودی کہنے والے فضل الرحمان نے امریکی سفیر کو کیا کہا؟ عمران خان نے سنگین دعویٰ کردیا











































