نوازشریف نے مجھے کیا آفر کی؟ عمران خان بالاخر بول پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ میری جماعت بنے ابھی صرف چھ مہینے ہی ہوئے تھے کہ نوازشریف نے 20سے 25سیٹوں کی پیشکش کی تھی ۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ سابق وزیرخارجہ خورشید قصوری نوازشریف کی طرف سے یہ پیشکش لے کرآئے… Continue 23reading نوازشریف نے مجھے کیا آفر کی؟ عمران خان بالاخر بول پڑے









































