اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

جیلوں میں نئے بھرتی ہونیوالے وارڈر کی ٹرینگ پاک فوج سے کرانے کا فیصلہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

جیلوں میں نئے بھرتی ہونیوالے وارڈر کی ٹرینگ پاک فوج سے کرانے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے جیلوں میں نئے بھرتی ہونیوالے ہزاروں وارڈر کی ٹرینگ پاک فوج سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرینگ کا آغاز 15دسمبر سے ہو گا جو 3ماہ تک جاری رہے گی فوج سے ٹریننگ کا مقصد وارڈر کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے ٹرینگ کیلئے ادائیگی ہوم ڈیپارٹمنٹ کرے گا… Continue 23reading جیلوں میں نئے بھرتی ہونیوالے وارڈر کی ٹرینگ پاک فوج سے کرانے کا فیصلہ

بارہ ملین درہم،کیپٹن صفدر کااعتراف،شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

بارہ ملین درہم،کیپٹن صفدر کااعتراف،شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں کبھی مصری مرغیاں آتی تھیں لیکن اب قطری دستاویزات آتی ہیں جب کہ شریفوں کی سیاست بھی سپریم کورٹ میں ہی دفن ہوگی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ… Continue 23reading بارہ ملین درہم،کیپٹن صفدر کااعتراف،شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

پشاور، نوجوان کو ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی نمبر پلیٹ لگانا مہنگی پڑگئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

پشاور، نوجوان کو ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی نمبر پلیٹ لگانا مہنگی پڑگئی

پشاور(آئی این پی)پشاور میں نوجوان کو ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی نمبر پلیٹ لگانا مہنگا پڑ گیا، ٹریفک پولیس نے نہ صرف گاڑی سے نمبر پلیٹ اتار دی بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مداح کو 200 روپے جرمانے کی پرچی بھی تھما دی ۔تفصیلات کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مداح امریکہ میں… Continue 23reading پشاور، نوجوان کو ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی نمبر پلیٹ لگانا مہنگی پڑگئی

جہانگیر بدر کانماز جنازہ پڑھانے سے پیچھے ہٹائے جانے پرمولانا طارق جمیل نے جواب میں کیا، کیا؟

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

جہانگیر بدر کانماز جنازہ پڑھانے سے پیچھے ہٹائے جانے پرمولانا طارق جمیل نے جواب میں کیا، کیا؟

اسلام آباد نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ میں نے گزشتہ دنوں دیکھا تھا کہ جہانگیر بدر کی نماز جنازہ پڑھانے کیلئے مولانا طارق جمیل کھڑے ہوئے تھے اور ایک اور سبز پگڑی والے عالم کھڑے ہوئے تھے ، اس وقت اعلان ہو… Continue 23reading جہانگیر بدر کانماز جنازہ پڑھانے سے پیچھے ہٹائے جانے پرمولانا طارق جمیل نے جواب میں کیا، کیا؟

 پاکستانیوں کی قاتل تنظیم پرپابندی لگادی گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

 پاکستانیوں کی قاتل تنظیم پرپابندی لگادی گئی

کراچی (مانیٹرنگ  ڈیسک)نیشنل کاونٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا)نے 2انتہا پسند تنظیموں جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کاونٹر ٹیررازم اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دونوں انتہا پسند تنظیموں کو 11نومبر کو کالعدم قرار دیا گیا تھا۔ نیکٹا کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی دو… Continue 23reading  پاکستانیوں کی قاتل تنظیم پرپابندی لگادی گئی

گورنر خیبر پختونخواہ سے ڈگری نہ لینے والے طالب علم نے عمران خان سے ہی ڈگری کیوں لی؟

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

گورنر خیبر پختونخواہ سے ڈگری نہ لینے والے طالب علم نے عمران خان سے ہی ڈگری کیوں لی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے طالب علم شاہ نبی نے حکومت گورنر خیبر پختونخواہ سے ڈگری لینے انکار کر دیا تھا ، طالب علم کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کرپشن زدہ ہے اور میں کرپٹ حکومت کے نمائندوں سے اپنی ڈگری نہیں لوں گا، حال ہی میں شاہ نبی نے اپنی ڈگری عمران خاں… Continue 23reading گورنر خیبر پختونخواہ سے ڈگری نہ لینے والے طالب علم نے عمران خان سے ہی ڈگری کیوں لی؟

مولانا طارق جمیل جہانگیر بدر کا نماز جنازہ پڑھانے آئے توکس نے انہیں پیچھے کر دیا اور جنازہ نہیں پڑھانے دیا؟

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

مولانا طارق جمیل جہانگیر بدر کا نماز جنازہ پڑھانے آئے توکس نے انہیں پیچھے کر دیا اور جنازہ نہیں پڑھانے دیا؟

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں بد قسمتی سے سب کو قائد اعظم سے ملا دیا جاتا ہے۔ مشرف کو بھی قائد اعظم ثانی کہا گیا، طاہر القادری کو بھی قائد اعظم ثانی کہا گیا ۔ مولانا عبد… Continue 23reading مولانا طارق جمیل جہانگیر بدر کا نماز جنازہ پڑھانے آئے توکس نے انہیں پیچھے کر دیا اور جنازہ نہیں پڑھانے دیا؟

نواز شریف اور طیب اردوان ملاقات میں مریم نوازکے بارے میں کیا ڈسکس کرتے رہے؟‎

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

نواز شریف اور طیب اردوان ملاقات میں مریم نوازکے بارے میں کیا ڈسکس کرتے رہے؟‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی ملاقات کے دوران دونوں رہنماء مختلف موضوعات پر گفتگو کے ساتھ ساتھ نجی گفتگو کرتے بھی کرتے رہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ترک صدر طیب اردوان کو کہا کہ میری بیٹی مریم کو سیاست… Continue 23reading نواز شریف اور طیب اردوان ملاقات میں مریم نوازکے بارے میں کیا ڈسکس کرتے رہے؟‎

تا حیات پابندی کا شکار باؤلر دانش کنیریا کی فریاد رنگ لے آئی، پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا اقدام

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

تا حیات پابندی کا شکار باؤلر دانش کنیریا کی فریاد رنگ لے آئی، پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا اقدام

کراچی( آن لائن ) دانش کنیریا کی مسلسل فریاد سے بورڈ کا دل پسیج گیا،حکام نے نرم گوشہ اختیار کرتے ہوئے تاحیات پابندی کے شکار سابق ٹیسٹ اسپنر کو معقول ذریعہ معاش فراہم کرنے کی حامی بھرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے سابق اسپنر کرکرکٹ کھیلنے والے کسی ادارے میں مستقل بنیادوں… Continue 23reading تا حیات پابندی کا شکار باؤلر دانش کنیریا کی فریاد رنگ لے آئی، پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا اقدام