حکومت پاکستان نے سال 2017ء کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

10  فروری‬‮  2017

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھرمیں 2017میں ہونے والی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے اس نوٹیفکیشن کے مطابق 5فرور ی کو بروزاتواریوم کشمیرپرتعطیل ،23مار چ کو جمعرات کے روزیوم پاکستان کی تعطیل ،یکم مئی بروزسوموارلیبرڈے (یوم مزدور)،27اور28جون کوبروزمنگل اوربدھ عیدالفطرکی تعطیلات ،14اگست بروزسومواریوم آزادی پاکستان کی تعطیل ،یکم ستمبرسے لیکرتین ستمبرتک بروزجمعہ ،ہفتہ اوراتوارعید الاضحٰی کی تعطیلات

،30ستمبراوریکم اکتوبربروزہفتہ اوراتواریوم عاشور،یکم دسمبربروزجمعہ عیدمیلادالنبی ﷺ،25دسمبربروزسومواریوم قائداورکرسمس کی تعطیل جبکہ 26دسمبربروزمنگل صرف عسائیوں کوکرسمس کے دوسرے دن کی تعطیل ہوگی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلامی تہوارکی چھٹیوں کافیصلہ چاندنظرآنے پرکیاجائے گا۔واضح رہے کہ وزارت داخلہ کی طرف سے یہ نوٹیفکیشن گزشتہ ماہ جنوری میں جاری کیاگیا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…