پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’وقت کے دھتکارے ہوئے لوگ ‘‘

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فر فر انگلش بولنے کی بات سننے کو ملے تو یہی خیال آتا ہے کہ آدمی بہت تعلیم یافتہ ہوگا اور اعلیٰ درجے کی کسی ملازمت پر یا مغرب ملک میں رہتا ہوگالیکن اب آپ کو یہ سن کے حیرانی ہو گی کیونکہ چند دن میں سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی وڈیومیں فر فر انگلش بونے والا کوئی مغربی شہری یاکسی اعلیٰ پوسٹ کا مالک نہیں بلکہ ایک بھکاری ہے۔

اس بھکاری نے اپنی کہانی بتاتے ہوئے کہا کہ اس نے ایف ایس سی کرنے کے ساتھ ساتھ تین ڈپلومے بھی کر رکھے ہیں۔بھکاری نے مزید بتایا کہ میں سرکاری ملازم تھا مجھے اپنی والدہ کی دل کی بیماری پر چھٹیاں لینی پڑھیں جس پر مجھے نکال دیا گیا لیکن اب بیروزگاری کی وجہ سے بھیک مانگنے پر مجبور ہوں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…