منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

’’ بارڈر پر پاکستانی چیک پوسٹ پہ حملہ ‘‘ حملہ آور بھارت سے نہیں بلکہ کہاں سے آئے تھے ؟   

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی/مہمند ایجنسی (آئی این پی) مہمند ایجنسی میں پاک افغان بارڈر پر پاکستانی چیک پوسٹ پرا فغانستان کی جانب سے دہشتگردوں کا حملہ پاک فوج نے ناکام بنا دیا،پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائی پر دہشت گرد واپس افغانستان بھاگ گئے ۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان سے

دہشت گردوں نے مہمند ایجنسی میں سرحدی چیک پوسٹ پرحملہ کیا،جس پر پاک فوج نے دہشت گردوں کے حملے کا موثر جواب دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی کے بعد دہشتگرد واپس افغانستان بھاگ گئے ۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…