پانی کی قلت کا انوکھا حل،پاکستان نے جدید ٹیکنالوجی حاصل کرلی،زبردست خوشخبری
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان نے چین سے سمندری پانی سے نمک ختم کے طریقہ کار کی جدید ٹیکنالوجی حاصل کر لی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دنیا کے متعدد ممالک سمندری پانی سے نمک ختم کر کے اسے قابل استعمال بنانے میں کامیاب ہو چکے ہیں… Continue 23reading پانی کی قلت کا انوکھا حل،پاکستان نے جدید ٹیکنالوجی حاصل کرلی،زبردست خوشخبری











































