ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

کتاب”عہدراحیل شریف”منظرعام پرآگئی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

کتاب”عہدراحیل شریف”منظرعام پرآگئی

ملتان(آئی این پی)ریٹائرڈ ہونے والے آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف کی ملک وقوم اور افواج پاکستان کیلئے دی گئی خدمات پرسینئرصحافی ندیم نظرکی کتاب”عہدراحیل شریف”منظرعام پرآگئی۔افواج پاکستان اور شہداء4 کے تاریخ سازکارناموں پر مشتمل خوبصورت ٹائٹل کیساتھ میں جنرل (ر)راحیل شریف کے تین سالہ عہد میں ملک وقوم کیلئے دی گئی خدمات پر روشنی ڈالی گئی… Continue 23reading کتاب”عہدراحیل شریف”منظرعام پرآگئی

پاناما لیکس کیس میں غیرسیاسی انٹری،نوازشریف بُری طرح پھنس گئے،وکیل ششدر

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاناما لیکس کیس میں غیرسیاسی انٹری،نوازشریف بُری طرح پھنس گئے،وکیل ششدر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما لیکس کیس میں غیرسیاسی انٹری،نوازشریف بُری طرح پھنس گئے،وکیل ششدر۔پاناماپیپرزلیکس کے کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے اس موقع پرایک برطانوی شہری کاشف مسعود نے شریف فیملی کے لندن فلیٹس کے بارے میں سپریم کورٹ کے رجسٹرارکوایک ای میل کی ہے کاشف محمود نے شریف فیملی پرالزام عائد کیاہے کہ… Continue 23reading پاناما لیکس کیس میں غیرسیاسی انٹری،نوازشریف بُری طرح پھنس گئے،وکیل ششدر

راحیل شریف کے والد کی وہ پیش گوئی جو بالاخر سچ ثابت ہوئی،معروف صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

راحیل شریف کے والد کی وہ پیش گوئی جو بالاخر سچ ثابت ہوئی،معروف صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے والد نے پیش گوئی کی تھی کہ ان کابیٹاراحیل شریف پاک فوج کاسربراہ بنے گااوریہ پیشگوئی سچ ثابت ہوئی ۔معروف صحافی ضیاشاہد نے اپنے کالم میں لکھاہے کہ ’’ہرباپ کی طرح میجر رانامحمدشریف کو بھی اپنے تیسرے بیٹے سے بہت سی امیدیں وابستہ تھیں،راحیل شریف کے بارے… Continue 23reading راحیل شریف کے والد کی وہ پیش گوئی جو بالاخر سچ ثابت ہوئی،معروف صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ

ہلاک ہونیوالی سمیعہ کی موت کی وجہ کیا تھی اور ن لیگ کے ایم این اے کے ساتھ کیا رشتہ تھا؟شوہر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہلاک ہونیوالی سمیعہ کی موت کی وجہ کیا تھی اور ن لیگ کے ایم این اے کے ساتھ کیا رشتہ تھا؟شوہر نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں چنبہ ہائوس میں پراسرارطورپرقتل ہونے والی مسلم لیگ (ن) کی کارکن سمیعہ کے شوہرآصف محمود نے کہاکہ کہ انہیں کسی پرشک نہیں ،میری بیوی پہلے بھی لاہورجاتی رہتی تھی ۔ ایک خبررساں ادارے کے مطابق آصف محمود نے کہاکہ اس کی موت کمرے میں پڑے برگرہوسکتے ہیں ،ان کوکھانے سے فوڈپوائزنگ ہوئی ہوگی ۔میں نے پولیس کواپنابیان… Continue 23reading ہلاک ہونیوالی سمیعہ کی موت کی وجہ کیا تھی اور ن لیگ کے ایم این اے کے ساتھ کیا رشتہ تھا؟شوہر نے بڑا دعویٰ کردیا

پرویزمشرف وطن واپس آکرجرم تسلیم کرلیں ،معاف کردینگے ،بلوچستان ہائیکورٹ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

پرویزمشرف وطن واپس آکرجرم تسلیم کرلیں ،معاف کردینگے ،بلوچستان ہائیکورٹ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈ یسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے آئی جی،سیکرٹری داخلہ اور دیگر حکام کو سابق صدر کو ان کی آمد پر سکیورٹی فراہم کرنیکی بھی ہدایت کی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پرویز مشرف یہاں آکر تسلیم کر لیں، بلوچستانی بہت فراخدل ہیں، معاف کر دینگے۔تفصیلات کے مطابق اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت جسٹس جمال… Continue 23reading پرویزمشرف وطن واپس آکرجرم تسلیم کرلیں ،معاف کردینگے ،بلوچستان ہائیکورٹ

چپکے چپکے شیخ رشید بڑا کام کرگئے،سرپرائز دیدیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

چپکے چپکے شیخ رشید بڑا کام کرگئے،سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وزیر اعظم کے بچوں کی آف شور کمپنیوں سے متعلق دستاویز سپریم کورٹ میں جمع کرادیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے مزید شواہد سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ہیں ، شیخ رشید کے شواہد وزیر اعظم… Continue 23reading چپکے چپکے شیخ رشید بڑا کام کرگئے،سرپرائز دیدیا

تحریک انصاف کی حکمت عملی تبدیل،نئے طریقہ کارپرعملدرآمد شروع کردیاگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کی حکمت عملی تبدیل،نئے طریقہ کارپرعملدرآمد شروع کردیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے ارکان کی ایوان کا بائیکاٹ ختم کرنے کے بعد کمیٹیوں میں بھی واپسی، پی ٹی آئی رہنماؤں شفقت محمود اور عارف علوی نے پی اے سی اجلاس میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان کی طرف سے ایوان کا بائیکاٹ ختم کرنے کے بعد… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکمت عملی تبدیل،نئے طریقہ کارپرعملدرآمد شروع کردیاگیا

پاکستان سے ترک صدرکیلئے پریشانی کی خبر

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان سے ترک صدرکیلئے پریشانی کی خبر

لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے 160 ترک اساتذہ کو پاکستان بدر کرنے سے روک دیا، عدالت نے 95 طلبا کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ویزہ کی توسیع کیلئے باضابطہ درخواست دیں۔تفصیلات کے مطابق جسٹس شمس محمود مرزا نے اللہ بخش سمیت 14 والدین کی عاصمہ جہانگیر ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر… Continue 23reading پاکستان سے ترک صدرکیلئے پریشانی کی خبر

لال مسجد آپریشن کی ذمہ دار ریاست نہیں بلکہ پرویزمشرف اور کچھ دیگرشخصیات ہیں،شہداءفاؤنڈیشن نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

لال مسجد آپریشن کی ذمہ دار ریاست نہیں بلکہ پرویزمشرف اور کچھ دیگرشخصیات ہیں،شہداءفاؤنڈیشن نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں زیرسماعت لال مسجد آپریشن کیس میں عدالت عظمیٰ کے 2 اکتوبر 2007کے فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق وفاقی حکومت کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ پرشہداءفاؤنڈیشن نے جواب جمع کرا دیا۔جس میں کہا گیا ہے کہ ”لال مسجد آپریشن کی ذمہ دار ریاست یا کوئی ریاستی ادارہ نہیں بلکہ… Continue 23reading لال مسجد آپریشن کی ذمہ دار ریاست نہیں بلکہ پرویزمشرف اور کچھ دیگرشخصیات ہیں،شہداءفاؤنڈیشن نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا