راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں 11 سالہ بچی کا پیٹ درد پر اپینڈکس کا آپریشن کرنے والے 2 ڈاکٹرز معطل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں 11 سالہ کائنات کی ہلاکت کے واقعے میں غفلت ثابت ہونے پر پیڈز سرجری کے دو ڈاکٹرز کو معطل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب نے ڈاکٹر کامران اور ڈاکٹر سلمان کو فوری طور پر لاہور طلب کر کے پیڈا ایکٹ کے… Continue 23reading راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں 11 سالہ بچی کا پیٹ درد پر اپینڈکس کا آپریشن کرنے والے 2 ڈاکٹرز معطل










































