میانمار میں 500سے زائد پاکستانیوں کو جبری قید میں رکھے جانے کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)میانمار میں 500سے زائد پاکستانیوں کو جبری قید میں رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔میانمار میں جبری قید میں درجنوں پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق بیگار کیمپوں میں پاکستانیوں پر تشدد بھی کیا جانے لگا اور ان سے زبردستی غیر قانونی مالی جرائم بھی کروائے جا رہے ہیں۔ تھائی لینڈ… Continue 23reading میانمار میں 500سے زائد پاکستانیوں کو جبری قید میں رکھے جانے کا انکشاف