حنیف عباسی کا نام لیے بغیر خواجہ آصف پر طنزیہ وار
اسلام آباد (این این آئی)حکمران جماعت مسلم لیگ(ن)کے وفاقی وزیر حنیف عباسی نے خواجہ محمد آصف پر نام لیے بغیر طنز کے تیر چلادئیے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حنیف عباسی نے کہا کہ ہمیں شوق ہوتا ہے کبھی بیوروکریسی کو گالی دیتے ہیں، کبھی سیاستدانوں اور کبھی اپنے ہی نظام کو ہائبرڈ کہہ دیتے… Continue 23reading حنیف عباسی کا نام لیے بغیر خواجہ آصف پر طنزیہ وار









































