لاہور سے جدہ جانے والی 2پروازوں کی ہنگامی لینڈنگ
لاہور (این این آئی) جدہ روانہ ہونے والے عمرہ زائرین کو گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 2الگ الگ ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔میڈیا ذرائع کے مطابق ایئرلائن کے مطابق پہلی پرواز، پی اے 470، ایئربس اے 320رات گئے لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تاہم دورانِ پرواز طیارے کے موسمی ریڈار میں اچانک فنی… Continue 23reading لاہور سے جدہ جانے والی 2پروازوں کی ہنگامی لینڈنگ











































