سیلاب غریبوں کی بستیاں اُجاڑ کر طاقتور لوگوں کے ریزورٹس بچائے گئے، وفاقی وزیر کا انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی، سینیٹر مصدق ملک نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ قدرتی آفات کے دوران غریب عوام کی بستیاں متاثر ہوئیں جبکہ بااثر افراد کے ریزورٹس محفوظ رکھے گئے۔ایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طاقتور طبقے کے مفادات کی خاطر عام لوگوں… Continue 23reading سیلاب غریبوں کی بستیاں اُجاڑ کر طاقتور لوگوں کے ریزورٹس بچائے گئے، وفاقی وزیر کا انکشاف











































