جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی کلین سویپ فتح

datetime 1  فروری‬‮  2017

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی کلین سویپ فتح

اسلام آباد (آئی این پی)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے)کے انتخابات 2017ء میں بھی جرنلسٹ پینل نے کلین سویپ کیا۔ افضل بٹ 872 ووٹ لے کر صدر، علی رضا علوی 789 کے ساتھ جنرل سیکرٹری جبکہ اصغر چوہدری 835 ووٹ لے کر فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ انتخابی گہماگہمی عروج پر… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی کلین سویپ فتح

پاناما کیس کا فیصلہ خلاف آنے کی توقع، قبل از وقت عام انتخابات کی گونج سنائی دینے لگی

datetime 1  فروری‬‮  2017

پاناما کیس کا فیصلہ خلاف آنے کی توقع، قبل از وقت عام انتخابات کی گونج سنائی دینے لگی

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ) ن لیگ نے پاناما کیس کا فیصلہ خلاف آنے پر قبل از وقت الیکشن کی تیاری شروع کر دی ، بڑے اور اہم رہنمائوں کو اس حوالے سے سگنل دے دیا گیاہے، نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکر نے تہلکہ خیز انکشافات کر کے سیاسی حلقوں میں بھونچال پیدا کر… Continue 23reading پاناما کیس کا فیصلہ خلاف آنے کی توقع، قبل از وقت عام انتخابات کی گونج سنائی دینے لگی

کتوں کی لڑائی سے منع کرنے پرمسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما کے بیٹے نے پولیس پر حملہ کر دیا!!

datetime 1  فروری‬‮  2017

کتوں کی لڑائی سے منع کرنے پرمسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما کے بیٹے نے پولیس پر حملہ کر دیا!!

ظفر وال(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کی رپورٹ کے مطابق کتوں کی لڑائی سے منع کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما ورکن قومی اسمبلی میاں رشید کے بیٹے میاں عثمان نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پر حملہ کر دیا۔ پولیس پر حملے کے نتیجے میں پولیس نے میاں رشید… Continue 23reading کتوں کی لڑائی سے منع کرنے پرمسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما کے بیٹے نے پولیس پر حملہ کر دیا!!

خیبر پختونخواہ حکومت بھی پنجاب حکومت کے نقش قدم پر پشاور میں کتنے ارب کی لاگت سے میٹرو بس منصوبہ شروع؟

datetime 1  فروری‬‮  2017

خیبر پختونخواہ حکومت بھی پنجاب حکومت کے نقش قدم پر پشاور میں کتنے ارب کی لاگت سے میٹرو بس منصوبہ شروع؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ حکومت نے بھی پشاور میں میٹرو بس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے پنجاب حکومت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پشاور میں پنجاب طرز کا میٹرو بس منصوبہ شروع کرنے جا رہی ہے۔ ریڈیو پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading خیبر پختونخواہ حکومت بھی پنجاب حکومت کے نقش قدم پر پشاور میں کتنے ارب کی لاگت سے میٹرو بس منصوبہ شروع؟

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘حافظ سعید اور کن 4 لوگوں کو نشانہ بنانے والی تھی؟

datetime 1  فروری‬‮  2017

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘حافظ سعید اور کن 4 لوگوں کو نشانہ بنانے والی تھی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے حافظ سعید کی نظر بندی کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود نےحافظ سعید کی نظر بندی کے حوالے سے چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ حافظ… Continue 23reading بھارتی ایجنسی ’’را‘‘حافظ سعید اور کن 4 لوگوں کو نشانہ بنانے والی تھی؟

نجم سیٹھی کے گھر کے گرد قائم حفاظتی حصار، قائداعظم کے دوست کے بیٹے مشکلات کا شکار

datetime 1  فروری‬‮  2017

نجم سیٹھی کے گھر کے گرد قائم حفاظتی حصار، قائداعظم کے دوست کے بیٹے مشکلات کا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن اپنے پروگرام میں نےنجم سیٹھی کے حوالے سے اپنے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہےکہ نجم سیٹھی نے اپنے گھر کے باہر غیر قانونی طور پرحفاظتی حصار بنا رکھا ہے جس میں بیرئیر اور دیگر رکاوٹیں کھڑی کر رکھی ہیں جس سے ان کے پڑوسی اور پاکستان کی اہم… Continue 23reading نجم سیٹھی کے گھر کے گرد قائم حفاظتی حصار، قائداعظم کے دوست کے بیٹے مشکلات کا شکار

وفاق نے سندھ حکومت کو ماموں بنا دیا،وزیر ٹرانسپورٹ سندھ پھٹ پڑے

datetime 1  فروری‬‮  2017

وفاق نے سندھ حکومت کو ماموں بنا دیا،وزیر ٹرانسپورٹ سندھ پھٹ پڑے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومتی اداروں نے سندھ حکومت کو ماموں بنا کر کروڑوں ڈکار لئے، تفصیلات کے مطابق وفاقی اداروں نے کراچی اور حیدر آباد کے درمیان سپر ہائی وے کی تعمیر و مرمت کرنے کے بعد مذکورہ سڑک کو موٹر وے کا نام دے کر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا ۔ جس پر چیف… Continue 23reading وفاق نے سندھ حکومت کو ماموں بنا دیا،وزیر ٹرانسپورٹ سندھ پھٹ پڑے

سپریم کورٹ نے ایان علی کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 1  فروری‬‮  2017

سپریم کورٹ نے ایان علی کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے وزارت داخلہ کی اپیل خارج کر دی۔دوران سماعت چیف جسٹس نے وزارت داخلہ سے استفسار کیا کہ کیا ایان علی کا نام قتل کیس میں… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ایان علی کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزارت سرمایہ کاری ، طلال چودھری اور دانیال عزیز کسے دی جائے گی ؟ حکومتی لائحہ عمل سامنے آگیا

datetime 1  فروری‬‮  2017

وزارت سرمایہ کاری ، طلال چودھری اور دانیال عزیز کسے دی جائے گی ؟ حکومتی لائحہ عمل سامنے آگیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت سرمایہ کاری کے مستقبل کا فیصلہ قرعہ اندازی کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزارت سرمایہ کاری کے لئے دانیال عزیز اور طلال چودھری کے مابین کانٹے دار مقابلہ ہے ایک وزارت کے لئے دو امیدوار سامنے آ گئے ہیں اور دونوں امیدوار… Continue 23reading وزارت سرمایہ کاری ، طلال چودھری اور دانیال عزیز کسے دی جائے گی ؟ حکومتی لائحہ عمل سامنے آگیا