حاجیوں کیلئے بڑی خوشخبری
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حج آپریٹرز ابھی سے غیرملکی کرنسی کا بندوبست کر لیں۔ اخراجات کا 30 فیصد ترسیل کرنا ہو گا۔ سٹیٹ بینک نے احکامات جاری کر دیئے۔حج کی تیاریاں شروع ہو گئیں، عازمین حج کو مکمل سہولیات فراہم کرنے اور کسی بھی پریشانی سے بچانے کے لئے سٹیٹ بینک نے حج آپریٹرز پر کڑی… Continue 23reading حاجیوں کیلئے بڑی خوشخبری







































