بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پاناما لیکس، وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں تقریر ،وزیراعظم کے وکیل نے ہنگامی وضاحت کردی

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں تقریر بیان حلفی نہیں تھا۔ منگل کو اپنے ایک بیا ن میں انہوں نے کہاکہ تقریر میں جھوٹ نہیں بولا گیا ، وزیراعظم کا نام پاناما لیکس میں نہیں آیا،

پاناما کیس پر وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان کا موقف ہے کہ نوازشریف کسی آف شور کمپنی کے مالک ہیں نہ بینیفیشل اونر ہیں ، ان کا نام پاناما لیکس میں بھی نہیں آیا ،وزیراعظم کی قومی اسمبلی کی تقریر بیان حلفی نہیں تھا اور نہ ہی تقریر میں کوئی جھوٹ بولا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…