جعلی اورمضرصحت دودھ کاتوڑ،اہم یورپی ملک کی معروف کمپنی کاپاکستان میں ڈیری فارمزبنانے کااعلان
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم میاں نواز شریف سے نیدر لینڈ کی کمپنی رائل فرائز لینڈ کیمپینا کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) رالف جوسٹن نے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی و معاشی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان وزیراعظم میں بدھ کو ہونے… Continue 23reading جعلی اورمضرصحت دودھ کاتوڑ،اہم یورپی ملک کی معروف کمپنی کاپاکستان میں ڈیری فارمزبنانے کااعلان