جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کےرکن اسمبلی کے گھر کےمہمان خانے میں خوفناک دھماکہ

datetime 2  فروری‬‮  2017

تحریک انصاف کےرکن اسمبلی کے گھر کےمہمان خانے میں خوفناک دھماکہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فضل الہی کے حجرے میں دھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق یکہ توت کے علاقے میںتحریک انصاف کے ایم پی اے فضل الہٰی کے حجرے میں دھماکہ ہوا ہے ۔ جس وقت دھماکہ ہوا رکن اسمبلی فضل الہی حجرے سے منسلک اپنے گھر میں موجود تھے… Continue 23reading تحریک انصاف کےرکن اسمبلی کے گھر کےمہمان خانے میں خوفناک دھماکہ

ملک ریاض چھاگئے ، آئی ٹی پرفیشنل بہن بھائیوں  کونقدانعامات،جدیدترین لیپ ٹاپ اوربیرون ملک تعلیم کے لئے وسائل فراہم کرنے کااعلان کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2017

ملک ریاض چھاگئے ، آئی ٹی پرفیشنل بہن بھائیوں  کونقدانعامات،جدیدترین لیپ ٹاپ اوربیرون ملک تعلیم کے لئے وسائل فراہم کرنے کااعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض حسین نے پاکستان کے کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ آئی ٹی پروفیشنل بہن بھائیوں روما سیدین، انعام علی سیدین، سبحان علی سیدین اور ثانیہ سیدین کو 50، 50 ہزار نقد اور جدید ترین لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا۔ بدھ کو چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض… Continue 23reading ملک ریاض چھاگئے ، آئی ٹی پرفیشنل بہن بھائیوں  کونقدانعامات،جدیدترین لیپ ٹاپ اوربیرون ملک تعلیم کے لئے وسائل فراہم کرنے کااعلان کردیا

7مسلم ممالک پرپابندی ،امریکہ نے پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنادی

datetime 2  فروری‬‮  2017

7مسلم ممالک پرپابندی ،امریکہ نے پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ امریکہ نے جن سات مسلمان ملکوں پرپابندی لگائی ہے اس فہرست میں اضافہ ہوا توبھی پاکستان کانام شامل کرنے پرغورنہیں کیاجائے گا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق امریکی سفارتخانے نے کہاکہ پاکستانیوں پرامریکہ کے نئے ویزے جاری کرنے پرکوئی پابندی نہیں ہے جبکہ جوویزے کی دراخوستیں آئینگی… Continue 23reading 7مسلم ممالک پرپابندی ،امریکہ نے پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنادی

تحریک انصاف میں بڑی بغاوت ،عمران خان پرسنگین الزامات لگادیئے گئے

datetime 2  فروری‬‮  2017

تحریک انصاف میں بڑی بغاوت ،عمران خان پرسنگین الزامات لگادیئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کےمنحرف کارکن عبدالقیوم نے کہا ہے کہ پارٹی میں اب کارکنوں کی آواز سنی نہیں جارہی،چند لوگ پارٹی پرقابض ہیں،عمران خان اور کارکنوں کےدرمیان فاصلے بڑھتےجارہے ہیں۔ انہوں نے آج بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور کارکنوں کے درمیان فاصلے بڑھتےجارہے ہیں۔ ہم کوشش… Continue 23reading تحریک انصاف میں بڑی بغاوت ،عمران خان پرسنگین الزامات لگادیئے گئے

خواجہ سرائوں نے بھی جدیدٹیکنالوجی کااستعمال شروع کردیا،حکومت سے بڑامطالبہ

datetime 2  فروری‬‮  2017

خواجہ سرائوں نے بھی جدیدٹیکنالوجی کااستعمال شروع کردیا،حکومت سے بڑامطالبہ

سجاول(آن لائن)خواجہ سرائوں نے بھی واٹس ایپ گروپ بنالیا، خواجہ سرائوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے والی خواجہ سرا رہنما بندیارانی نے نجی ٹی وی پر بتایاکہ انہوں نے آپس میں ایک واٹس ایپ گروپ بنایاہے جس پر ایک دوسرے کے مسائل اور معاملات پر رابطہ رہتاہے ، ملک میں خانہ و مردم… Continue 23reading خواجہ سرائوں نے بھی جدیدٹیکنالوجی کااستعمال شروع کردیا،حکومت سے بڑامطالبہ

ساہیوال پاور پراجیکٹ کیلئے کراچی سے لایا گیا 22ٹن کوئلہ چوری ہونے کامعاملہ،ریلویز حکام کاایسا حیران کن موقف کہ چینی دوستوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

datetime 2  فروری‬‮  2017

ساہیوال پاور پراجیکٹ کیلئے کراچی سے لایا گیا 22ٹن کوئلہ چوری ہونے کامعاملہ،ریلویز حکام کاایسا حیران کن موقف کہ چینی دوستوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

ساہیوال /لاہور( این این آئی)ساہیوال پاور پراجیکٹ کے لئے کراچی سے لایا گیا 22ٹن کوئلہ چوری ہوگیا ،ریلوے حکام کی جانب سے کوئلے کی چوری کے آپشن کو مسترد کرتے ہوئے تحقیقات کے لئے تین رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ساہیوال پاور پلانٹ کے ذریعے بجلی کی پیداوارکے… Continue 23reading ساہیوال پاور پراجیکٹ کیلئے کراچی سے لایا گیا 22ٹن کوئلہ چوری ہونے کامعاملہ،ریلویز حکام کاایسا حیران کن موقف کہ چینی دوستوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

اہم عرب شخصیت 5فروری کوپاکستان کادورہ کریگی ،مصروفیات کی تفصیل جاری

datetime 2  فروری‬‮  2017

اہم عرب شخصیت 5فروری کوپاکستان کادورہ کریگی ،مصروفیات کی تفصیل جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے کہا ہے کہ بحرین کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے تعلقات کو بلند سطح تک لے جانے میں اہم کردارادا کرے گا۔ ایک نج  ٹی وی کے مطابق جاوید ملک نے بتایاکہ بحرین کے وزیر خارجہ پانچ فروری سے سات فروری… Continue 23reading اہم عرب شخصیت 5فروری کوپاکستان کادورہ کریگی ،مصروفیات کی تفصیل جاری

اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکی سی آئی اے کی جاسوسی کرنے والے ڈاکٹرشکیل آفریدی کووفاقی حکومت کابڑاجھٹکا

datetime 2  فروری‬‮  2017

اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکی سی آئی اے کی جاسوسی کرنے والے ڈاکٹرشکیل آفریدی کووفاقی حکومت کابڑاجھٹکا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں جعلی ویکسینیشن کے ذریعے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی تلاش کےلئےامریکی سی آئی اے کی طرف سے جاسوسی کرنے والے ڈاکٹرشکیل آفریدی کوشناختی کارڈجاری نہیں کیاہے بلکہ ان کےساتھ ان کی اہلیہ اوربچوں کے شناختی کارڈزبھی نہیں جاری کئے گئے ہیں ۔۔ ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شکیل آفریدی… Continue 23reading اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکی سی آئی اے کی جاسوسی کرنے والے ڈاکٹرشکیل آفریدی کووفاقی حکومت کابڑاجھٹکا

کویت نے پاکستانیوں کوویزے جاری کرنے پرکوئی پابندی نہیں عائد کی ،پاکستانی سفیر

datetime 2  فروری‬‮  2017

کویت نے پاکستانیوں کوویزے جاری کرنے پرکوئی پابندی نہیں عائد کی ،پاکستانی سفیر

کویت سٹی(نیوزڈیسک) پاکستان کے کویت میں سفیرغلام دستگیرنے کہاہے کہ کویت کی طرف سے پاکستانی شہریوں کے ویزے کے بارے میں کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی سفیرنے کہاکہ اس طرح کی خبریں پہلے بھی پھیلائی گئی تھیں اوراس وقت بھی ان میں کوئی حقیقت نہیں تھی اورنہ اب ایسی کوئی… Continue 23reading کویت نے پاکستانیوں کوویزے جاری کرنے پرکوئی پابندی نہیں عائد کی ،پاکستانی سفیر