اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر مخالف پروپیگنڈہ کرنیوالوں کیخلاف ن لیگ کی کارروائی ،اعلان کردیاگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) مریم نوازنے پہلاہیلتھ کیئرپروگرام،یوتھ لون پروگرام لانچ کیا۔مریم نوازکی حیثیت کافیصلہ پاکستانی عوام نے کرناہے۔خواتین کیخلاف کسی بھی صورت گفتگوقبول نہیں کی جاسکتی۔ وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے استثنیٰ حاصل ہونے کے باوجوداحتساب کیلئے پیش کیا،پاناماکے اوپرسیاست چمکائی گئی،وزیراعظم اورمریم نوازکامیڈیاٹرائل کیاگیالیکن ہم خاموش رہے،سوشل میڈیاپرمسلم لیگ (ن)کے خلاف منفی مہم چلائی گئی،جو کہ سائبرکرائم میں آتی۔انہوں نے مسلم لیگ (ن)کے سینئررہنماء دانیال عزیزکے ہمراہ پریس

کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں عدالتوں پریقین ہے۔وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ میں جوبھی فیصلہ ہوگا،ہمیں قبول ہوگااور وزیراعظم اپیل میں بھی نہیں جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ مریم نوازنے پہلاہیلتھ کیئرپروگرام،یوتھ لون پروگرام لانچ کیا۔مریم نوازکی حیثیت کافیصلہ پاکستانی عوام نے کرناہے۔خواتین کیخلاف کسی بھی صورت گفتگوقبول نہیں کی جاسکتی۔مریم نے کہا کہ سوشل میڈیاپرمسلم لیگ (ن)کے خلاف منفی مہم چلائی گئی،جو کہ سائبرکرائم میں آتی ہے۔سوشل میڈیاپرضابطہ اخلاق سب کیلئے ہے۔ڈاکیومنٹری ہم بھی بناسکتے ہیں اور مہم بھی چلاسکتے ہیں۔فیصلہ آنے سے پہلے ہی پی ٹی آئی نے منفی پروپیگنڈاشروع کررکھاہے۔لیکن معززججزواضح کہہ چکے ہیں کہ کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ سوشل میڈیاپرمسلم لیگ (ن)کے خلاف منفی مہم چلائی گئی،جو کہ سائبرکرائم میں آتی ہے۔سوشل میڈیاپرضابطہ اخلاق سب کیلئے ہے۔ڈاکیومنٹری ہم بھی بناسکتے ہیں اور مہم بھی چلاسکتے ہیں۔فیصلہ آنے سے پہلے ہی پی ٹی آئی نے منفی پروپیگنڈاشروع کررکھاہے۔لیکن معززججزواضح کہہ چکے ہیں کہ کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ 2013ء کی نسبت آج پاکستان خوشحال ہے۔پاکستان ترقی کررہاہے۔بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہوگئی۔وزیراعظم نت نئے فیتے کاٹے جارہے ہیں۔لیکن ملک دشمنوں کوپاکستان کی ترقی برداشت نہیں ہورہی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…