تحریک انصاف کےرکن اسمبلی کے گھر کےمہمان خانے میں خوفناک دھماکہ
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فضل الہی کے حجرے میں دھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق یکہ توت کے علاقے میںتحریک انصاف کے ایم پی اے فضل الہٰی کے حجرے میں دھماکہ ہوا ہے ۔ جس وقت دھماکہ ہوا رکن اسمبلی فضل الہی حجرے سے منسلک اپنے گھر میں موجود تھے… Continue 23reading تحریک انصاف کےرکن اسمبلی کے گھر کےمہمان خانے میں خوفناک دھماکہ